روٹی چوٹٹا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شوہر جو بیوی کو نان نفقہ دینے میں کوتاہی کرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ شوہر جو بیوی کو نان نفقہ دینے میں کوتاہی کرے۔